حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے دو ملزمان گرفتار، سعودی و اماراتی کرنسی برآمد

حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے دو ملزمان گرفتار، سعودی و اماراتی کرنسی برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی نے ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 جن سے 6 لاکھ پاکستانی روپے ، 10 ہزار اماراتی درہم اور 16 ہزار 500 سعودی ریال، اہم دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد برآمد کرلیے گئے ۔ترجمان کے مطابق کمرشل بینکس سرکل کراچی نے خفیہ اطلاعات پر لیاری کے علاقے میں واقع عرب ٹاور کی گراؤنڈ فلور پر قائم ایچ ایم ایس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل اسکلز کے دفتر پر چھاپہ مارا۔کارروائی کے دوران یاسر ولد عبدالغنی اور عبدالغنی ولد عبدالرزاق نامی دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...