عوامی تحریک کے مرکزی انتخابات آج حیدر آباد میں ہوں گے
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)عوامی تحریک کے مرکزی انتخابات آج 29 نومبر 2026ء کو حیدرآباد میں منعقد ہوں گے۔
انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ 29نشستوں کے لیے 68 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ عوامی تحریک کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین ودیگر نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کی مرکزی کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے۔ پہلے سیشن میں مرکزی انتخابات منعقد ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments