قومی امن کانفرنس14فروری ہوگی
ادارہ امن تعلیم کے زیر اہتمام قومی امن کانفرنس14فروری کو لاہور میں ہوگی
لاہور(سپیشل رپورٹر)ادارہ امن تعلیم کے زیر اہتمام قومی امن کانفرنس14فروری کو لاہور میں ہوگی ،کل مسالک علمائبورڈ کے سربراہ مولانامحمدعاصم مخدوم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ادارہ امن تعلیم کی جانب سے ماضی قریب میں بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی اور مکالمے کے فروغ کے لئے کی گئی جدوجہدکے اثرات و ثمرات اورد رپیش مشکلات کا جائزہ لیا جائے گا ۔