یو سی ایم ڈی ، فرسٹ ائیر کے سٹوڈنٹس کی تقریب حلف برداری

یو سی ایم ڈی ، فرسٹ ائیر کے  سٹوڈنٹس کی تقریب حلف برداری

یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری(یو سی ایم ڈی) یونیورسٹی آف لاہور میں ایم بی بی ایس و بی ڈی ایس فرسٹ ائیر کے سٹوڈنٹس کی تقریب حلف برداری ہوئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جس میں پرنسپل یو سی ایم ڈی ڈاکٹر مہوش عروج ، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز عمارہ اویس ، ڈین ڈاکٹر مغیث اے بیگ ، ڈاکٹر شاہد محمود ملک ،ڈاکٹر زاہد پرویز ، ڈاکٹر محمد اسلم سمیت ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ پروریکٹر ڈاکٹر شاہد محمود ملک نے سٹوڈنٹس سے حلف لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں