ریل گاڑیاں پونے 4 گھنٹے تک تاخیر کا شکار
کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) تیز گام ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ ،عوام 2گھنٹے 40 منٹ،کراچی2 گھنٹے 45 منٹ ،ملت1 گھنٹہ 30 منٹ،پاک بزنس 3 گھنٹے 40 منٹ ،جعفر2 گھنٹے 10 منٹ،قراقرم 1 گھنٹہ 30 منٹ ،شاہ حسین 2 گھنٹے 35 منٹ،پاکستان 1 گھنٹہ، رحمان بابا1 گھنٹہ 15 منٹ لیٹ ہوئی ۔