والٹن سنٹر سے 20 ہزار افراد کی کورونا ویکسی نیشن
کمشنر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے والٹن کورونا ویکسی نیشن سنٹر ریلوے ڈسپنسری کا دورہ کیا
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) انہوں نے کہا ریلوے ڈسپنسری سنٹر سے اب تک تقریباً 21 ہزار افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے ۔ علاوہ ازیں کمشنر نے والٹن سنٹر میں رجسٹریشن، سکریننگ اور ویکسی نیشن پروٹوکول کا جائزہ لیا اور وہاں متعین سٹاف سے بھی بات چیت کی۔