یو ای ٹی میں مبینہ بے ضابطگیاں 5 سال کاآڈٹ شروع

یو ای ٹی میں مبینہ بے ضابطگیاں 5 سال کاآڈٹ شروع

یو ای ٹی میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر آڈٹ شروع ہوگیا ۔آڈٹ ٹیموں نے یونیورسٹی کے گزشتہ پانچ سالوں کا آڈٹ شروع کر دیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیراعلیٰ کی ہدایات پر آڈٹ ٹیمیں یو ای ٹی پہنچ گئیں۔ آڈٹ ٹیموں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے پانچ سال کا ریکارڈ مانگ لیا۔ٹیم نے ٹی ٹی ایس ٹیچرز کو دی گئی پنشن کار ریکارڈ بھی مانگ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں