55سالہ شخص تلاش کے بعد ورثا کے حوالے

55سالہ شخص تلاش  کے بعد ورثا کے حوالے

پولیس کو 55 سالہ عابد رشید کے اغواء کی درخواست موصول ہوئی جسکا ذہنی توازن درست نہیں تھا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)سمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے شہری عابد رشید کو تلاش کیا۔پولیس نے 55 سالہ شخص کو کوٹ لکھپت سے تلاش کرکے ورثا کے سپرد کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں