نوسربازوں نے قربانی کے جانوروں کے بدلے جعلی نوٹ تھما دئیے

نوسربازوں نے قربانی کے جانوروں  کے بدلے جعلی نوٹ تھما دئیے

نوسربازوں نے قربانی کے جانوروں کے بدلے جعلی نوٹ تھما دئیے

کالا شاہ کاکو(نامہ نگار) دھروڑ مسلم کے رہائشی سعیدنے مقامی زمیندار سے ایک لاکھ ستر ہزار روپے کے دو بیل ادھار لے کرمویشی منڈی میں فروخت کیلئے چلا گیا۔ کالا شاہ کاکو موٹر وے انٹر چینج کے قریب قائم مویشی منڈی میں کارسوار خریداروں نے اس سے دو لاکھ روپے کا سودا کرکے اسے پانچ پانچ ہزار کے جعلی نوٹ تھما دئیے اور رفو چکر ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں