چھٹی سے گیارہویں جماعت کیلئے قرآن کی لازمی تعلیم کانصاب جاری

چھٹی سے گیارہویں جماعت کیلئے  قرآن کی لازمی تعلیم کانصاب جاری

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے چھٹی سے گیارہویں جماعت کے لیے قران کی لازمی تعلیم کا نصاب جاری کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)چھٹی جماعت کے بچوں کوپہلااور دوسرا سپارہ ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا، ساتویں جماعت کے بچوں کو تیسرا اور پانچواں سپارہ پڑھایا جائے گا۔آٹھویں جماعت کے بچوں کو چھٹے سے نواں سپارہ پڑھایا جائے گا ۔نویں جماعت کے بچوں کو 10 سے 16واں سپارہ پڑھایا جائے گا ۔دسویں جماعت کے طلبہ کو 17 سے 23واں سپارہ پڑھایا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں