ن لیگ میں کوئی اختلاف نہیں ، شہباز پارٹی کے صدر ہیں:برجیس طاہر

ن لیگ میں کوئی اختلاف نہیں ، شہباز  پارٹی کے صدر ہیں:برجیس طاہر

سابق وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان چودھری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت میں کوئی اختلاف نہیں

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر) نواز شریف پارٹی کے قائد اور شہباز شریف صدر ہیں، مسلم لیگ ن میں دراڑیں ڈالنے کی متعدد بار کوششیں کی گئیں مگر ہر بار مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں