محکمہ تعلیم کی انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کی ہدایت

محکمہ تعلیم کی انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کی ہدایت

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم تیز کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) سکولوں میں ڈینگی بارے پینٹنگ مقابلے منعقد کیے جائیں ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ انسداد ڈینگی مہم میں تیزی لائی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں