بی او پی اور واسا کے مابین آن لائن بل وصولی کے نظام کیلئے معاہدہ

بی او پی اور واسا کے مابین آن لائن  بل وصولی کے نظام کیلئے معاہدہ

بی او پی اور واسا کے مابین آن لائن بل وصولی کے نظام کیلئے معاہدہ پر دستخط کر دئیے گئے

لاہور (سٹاف رپورٹر)معاہدے پر دستخط کی تقریب واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں ہوئی ۔ تقریب میں فرید احمد خان گروپ چیف کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ بی او پی، رضا اصغر ہیڈ ٹرانزیکشن بینکنگ ،سید زاہد عزیز منیجنگ ڈائریکٹر واسا اور امتیاز شیخ وائس چیئر مین واسا کے علاوہ دونوں اداروں کے افسروں نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں