ایل ڈبلیو ایم سی :ڈرائیوروں کی بھرتی کی منظوری

ایل ڈبلیو ایم سی :ڈرائیوروں  کی بھرتی کی منظوری

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں اہم عہدوں اورنئی فلیٹ کیلئے ڈرائیوروں کی بھرتی کی بھی منظوری دی گئی

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) اجلاس میں ایل ڈبلیو ایم سی کے انتظامی امور، ریکروٹمنٹس اور پراجیکٹس زیرِ بحث آئے جن پر اہم فیصلے کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں