بارودی مواد پکڑنے کے لیے جدید ڈیوائسز خریدنے کا فیصلہ

بارودی مواد پکڑنے کے لیے  جدید ڈیوائسز خریدنے کا فیصلہ

لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر بارودی مواد پکڑنے کے لیے جدید ڈیوائسز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

لاہور (خبر نگار سے ) رواں مالی سال میں 10مائنز ڈیٹیکٹر اور4 ایکسپلوسیوڈیٹیکٹر خریدے جائیں گے ۔جدید ڈیوائسز کی خریداری کیلئے سوا4کروڑروپے کے فنڈزمختص کر دئیے گئے۔تین کروڑ32لاکھ سے ایکسپلوسیوڈیٹیکٹر خریدے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں