’’گو ‘‘ کا850 ریٹیل آؤٹ لیٹس کیساتھ مضبوط نیٹ ورک قائم

’’گو ‘‘ کا850 ریٹیل آؤٹ لیٹس  کیساتھ مضبوط نیٹ ورک قائم

پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی آئل مارکیٹنگ کمپنی ، گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈگو نے 850 ریٹیل آئوٹ لیٹس کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے پاکستا ن میں مضبوط نیٹ ورک قائم کردیا ہے

لاہور (سٹاف رپورٹر )کمپنی حال ہی میں 850 ویں ریٹیل آئوٹ لیٹ کے قیام کے بعد نجی شعبہ میں ریٹیل آئوٹ لیٹس کے دوسرے بڑے نیٹ ورک ہونے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں تقر یباًَ 200,000 میٹرک ٹن کے حجم کے حامل آئل سٹوریج ڈپوز اور ٹرمینلز پر مشتمل کمپنی بن چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں