حکومت کو نوٹس جاری

حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار نادرا کو دینے کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں

لاہور( کورٹ رپورٹر)درخواست میں جانشینی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار نادرا کو دینے کا اقدام چیلنج کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں