ملکی صنعت کو مزید بہتر کرنے کیلئے نئی اصلاحات لا رہے :اسلم اقبال

 ملکی صنعت کو مزید بہتر کرنے کیلئے  نئی اصلاحات لا رہے :اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں محمد اسلم اقبال نے کہا ملکی صنعت کو مزید بہتر کرنے کیلئے حکومت نئی اصلاحات لا رہی ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گوجرانوالہ کی تینوں انڈسٹریل اسٹیٹس کا تفصیلی دورہ کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ان اسٹیٹس کے جو مسائل ہیں، انہیں گوجرانوالہ چیمبر کی مشاورت سے حل کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اراکین سے خطاب کے دوران کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں