سلیکٹڈ حکمرانوں سے اچھائی کی توقع نہیں:ن لیگ

سلیکٹڈ حکمرانوں سے اچھائی  کی توقع نہیں:ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر محمد پرویز ملک ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے بجلی کے بلوں میں عوام پر نیا ٹیکس لگانے کے لئے جاری کئے گئے

لاہور(سپیشل رپورٹر) حکومتی آرڈیننس کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں سے اب اچھائی کی توقع نہیں ہے ، چوری کے مینڈیٹ سے اقتدار حاصل کرنے والے عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے نہ ہی ملک ان سے چل سکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں