ریلوے کی ممکنہ نجکاری،پنشن نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج

ریلوے کی ممکنہ نجکاری،پنشن  نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج

ریلوے کی ممکنہ نجکاری اور ریٹائرڈ ملازمین کوپنشن نہ ملنے کے خلاف ریلوے ملازمین نے احتجاج کیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) مظاہرین کا کہنا تھا ٹرینوں کو پہلے بھی نجی شعبہ کو دینے سے اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ، سکولوں اور ہسپتالوں کو بھی نجی شعبہ کے حوالے کیا جارہا ہے ، ریٹائرڈ ملازمین گریجویٹی اور پنشن کیلئے برسوں سے دفاتر کے دھکے کھا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں