لاروا برآمد ،مقدمہ درج

لاروا برآمد ،مقدمہ درج

اے سی کینٹ ذیشان نصر اللہ نے فیز 5 کمرشل ایریا آؤٹ ڈور ڈینگی ٹیموں کے ہمراہ دورہ کیا اور روف ٹاپس اور زیر تعمیر بلڈنگز کو چیک کیا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )زیر تعمیر سائٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ایف آئی آر کا اندراج کرا دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں