3بچے ماں ،1 باپ کے حوالے

3بچے ماں ،1 باپ کے حوالے

سیشن عدالت میں بچہ حوالگی کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے بارہ سالہ آیت ، گیارہ سالہ رشی ، نو سالہ علی کو والدہ ،ایک بچے سات سالہ شبریز کو والد کے حوالے کرنے کا حکم دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں