خاتون سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے زیادتی کی کوشش

خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہو گیا

قصور (نمائندہ دنیا) چاہ جھورو والا میں خاتون بچی کیساتھ جا رہی تھی کہ ملزم بابو نے زیادتی کا نشانہ بنانیکی کوشش کی بچی کے شور کر نے پر ملزم فرار ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں