اینٹی کرپشن : سرکاری نادہندگان کیخلاف مہم ،کروڑوں روپے ریکور

 اینٹی کرپشن : سرکاری نادہندگان  کیخلاف مہم ،کروڑوں روپے ریکور

اینٹی کرپشن کی سرکاری نادہندگان کیخلاف خصوصی مہم کے دوران مختلف ریجنز سے کروڑوں روپے ریکور کر لئے گئے

لاہور(اکنامک رپورٹر)اینٹی کرپشن سرگودھا نے 6 کروڑ 60 لاکھ 15 ہزار 497 ، خوشاب سے کنورژن اور بلڈنگ فیس کی مد میں 42 لاکھ 82 ہزار 957 ،بہاولنگر سے کنورژن فیس کی مد میں 29 لاکھ 19 ہزار 370 ،راجن پور سے 23 لاکھ 83 ہزار 767 روپے کی ریکوری کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں