صفائی کیلئے افسروں کے دورے

صفائی کیلئے افسروں کے دورے

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کی ڈسپوزل پر تعینات گریڈ 17کے 9افسروں کی شہر بھر میں صفائی چیکنگ کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )تمام افسر شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کر کے جائزہ لے رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں