ون وے کی خلاف ورزی سی ٹی او چالان کرتے رہے

ون وے کی خلاف ورزی سی ٹی او چالان کرتے رہے

ون وے کی خلاف ورزی پر سی ٹی او خود میدان میں آگئے

لاہور (نیوز رپورٹر )ترجمان کے مطابق سی ٹی اومنتظر مہدی نے داتا صاحب، لوئر مال، راوی روڈ،لاری اڈا، شاہدرہ، بتی چوک پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا، ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر دو دو ہزار روپے جرمانے کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں