بچہ پیش کرنے کا حکم

بچہ پیش کرنے کا حکم

سیشن عدالت میں 3 ماہ کے بچے کی حوالگی کے کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو بچہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔والدہ صائمہ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں