پنجاب اسمبلی: موٹی توند والے سکیورٹی ملازمین کو وزن کم کرنیکی وارننگ

پنجاب اسمبلی: موٹی توند والے سکیورٹی  ملازمین کو وزن کم کرنیکی وارننگ

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے ) پنجاب اسمبلی کے موٹے سکیورٹی ملازمین مشکل میں آگئے ۔چیف سکیورٹی آفیسر محمد اکبر ناصر نے موٹی توند والے افسروں کو 3 ماہ میں وزن کم کرنے کی وارننگ دے دی۔

انہوں نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا،ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں