ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

کاہنہ(نمائندہ دنیا) کاہنہ کے علاقہ ہلوکی ملت سوسائٹی کے قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔35سالہ نوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

 کاہنہ کے علاقہ ہلوکی ملت سوسائٹی کے قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔35سالہ نوجوان ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں