لاری اڈہ،جھگڑے میں 2 افراد گولیاں لگنے سے زخمی

لاری اڈہ،جھگڑے میں 2 افراد گولیاں لگنے سے زخمی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر) تھانہ لاری اڈا کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا واقعہ۔ جھگڑے میں 2 افراد گولیاں لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے۔

جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سخی اور پپو خان کی فائرنگ سے نوید اور شان زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کے کارروائی مکمل کرلی۔زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں