قیمت میں3روپے کمی

 قیمت میں3روپے کمی

لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی سے 546روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

 شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کمی سے 546روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 364روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں