جامعہ اشرفیہ میں تکمیل بخاری شریف کی آج تقریب

جامعہ اشرفیہ میں تکمیل بخاری  شریف کی آج تقریب

لاہور ( سیاسی نمائندہ) جامعہ اشرفیہ لاہور میں تکمیل بخاری شریفکی تقریب آج5 فروری بروز اتوار صبح دس بجے منعقد ہوگی جس میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی بخاری شریف کی آخری حدیث کادرس دیتے ہوئے ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا کرائیں گے ۔

 جامعہ اشرفیہ لاہور میں تکمیل بخاری شریفکی تقریب آج5 فروری بروز اتوار صبح دس بجے منعقد ہوگی جس میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی بخاری شریف کی آخری حدیث کادرس دیتے ہوئے ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا کرائیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے