بابو صابو کے قریب حادثہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بابو صابو کے قریب حادثہ ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر )شیر ا کو ٹ کے علا قے بابو صابو کے قریب ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔

ایدھی ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل سوار 57 سالہ شخص کو گاڑی نے ٹکر ماری جوموقع پر دم توڑ گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اخلاق احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے