کشمیریوں کیلئے واک

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ الفرید ظفر کی زیر قیادت کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے۔۔۔
جنرل ہسپتال میں واک کا انعقاد کیا گیا ۔واک میں شرکا نے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیاگیا۔