1023حادثات پر ریسپانڈ

1023حادثات پر ریسپانڈ

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر )پنجاب ایمرجنسی سروس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1053ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 جن میں 601افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں