70کروڑ کا ونٹر پیکیج تقسیم

70کروڑ کا ونٹر پیکیج تقسیم

لاہور (سیاسی نمائندہ )الخدمت فاؤنڈیشن نے 70 کروڑ روپے کی لاگت سے سیلاب متاثرین۔۔۔

 اور ملک بھر میں ڈیڑھ لاکھ نادار خاندانوں میں ونٹر پیکیج تقسیم کر دیا۔پیکیج سے متاثرہ خاندانوں کو سکھ کا سانس ملا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں