گوشت 3روپے کلو مہنگا

گوشت 3روپے کلو مہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 549روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں