گارڈن ٹاؤن:ریسٹورنٹ میں آتشزدگی ،گھنٹوں بعد قابو

گارڈن ٹاؤن:ریسٹورنٹ میں آتشزدگی ،گھنٹوں بعد قابو

لاہو(سپیشل کرائم رپورٹر) گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ گارڈن ٹاؤن میں واقع ریسٹورنٹ میں لگی۔

ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپایا۔ چند گھنٹوں میں ہی ریسکیو کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔  آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں