’’شہدا ئے پشاورپولیس‘‘ کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب

’’شہدا ئے پشاورپولیس‘‘ کی یاد  میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب

لاہور ( سپیشل کرائم رپورٹر) ’’شہدا ئے پشاورپولیس‘‘ کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب پی ایچ اے اور لاہور انتظامیہ کے زیر اہتمام لبرٹی گول چکر گلبرگ میں منعقد ہوئی۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ،کمشنر لاہورچودھری محمد علی رندھاوا اور دیگر سینئر پولیس اور ضلعی افسران نے شہدا پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا۔ضلعی انتظامیہ لاہور ،پی ایچ اے افسران اور ورکرز نے بھی پولیس شہدا کے لیے شمعیں روشن کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں