50سالہ شخص کی پراسرارہلاکت

 50سالہ شخص کی پراسرارہلاکت

ننکانہ صاحب(خبر نگار)نجی ہسپتال کے قریب 50سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔

نجی ہسپتال سانگلا ہل کے قریب ایک بے ہوش شخص کی اطلاع پا کر ریسکیو1122کا عملہ وہاں پہنچا تو 50سالہ عرفان جان کی بازی ہارچکاتھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں