نوجوان نے نشے میں اپنے ہی پیٹ میں گولی مار لی

 نوجوان نے نشے میں اپنے  ہی پیٹ میں گولی مار لی

لاہور(کرائم سیل) نوجوان نے اپنے ہی پیٹ میں گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق نشے میں دھت نوجوان نے اپنے ہی پیٹ میں گولی مارلی۔

 ڈیفنس روڈ کے رہائشی 30 سالہ طیب نے نشے کی حالت میں اپنے پیٹ میں گولی مار لی، گولی مارنے کے بعد 30سالہ طیب مضروب حالت میں جناح ہسپتال پہنچ گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں