کراچی سے آنیوالی ٹرین کے اسے سی سلیپر میں آگ لگ گئی

کراچی سے آنیوالی ٹرین کے اسے سی سلیپر میں آگ لگ گئی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کی اے سی سلیپر کوچ میں آگ لگ گئی۔

 کراچی ایکسپریس کی اے سی سلیپر کوچ میں آگ لگی ،کراچی سے لاہور آنے کے بعد پلیٹ فارم 9 پر کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ذرائع کے مطابق چند منٹ قبل ہی مسافر کوچ سے باہر نکلے تھے ،ریسکیو اور ریلوے کے عملے نے آگ پر قابو پایا، آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہ آسکیں ،کراچی ایکسپریس کراچی سے لاہور پہنچی تھی،مسافر معجزانہ طور پر آگ سے محفوظ رہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں