50ہزار درختوں کی شجرکاری کامنصوبہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی پی ایچ اے طاہر وٹو نے کہاکہ پی ایچ اے بہار شجرکاری میں شہر کی مین شاہراہوں۔۔۔
پی ایچ اے بہار شجرکاری میں شہر کی مین شاہراہوں ،خالی جگہوں اور پارکوں میں50 ہزار درختوں و پودوں کی شجرکاری کریگا۔