شیڈول بدستور متاثر

شیڈول بدستور متاثر

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ٹرین شیڈول بدستور متاثر ،کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ، ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں