پنجاب یونیورسٹی:موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی:موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبہ جات، انسٹیٹیوٹ، سنٹر، حلقہ جاتی کالجز اور سکول۔۔۔

 24 تا31 مارچ 2023 تک موسم بہار کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے ،تاہم تدریسی شعبہ جات، انسٹیٹیوٹ، سنٹر، حلقہ جاتی کالجز اورسکول میں انتظامی عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی پر رہے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں