ویٹرنری یونیورسٹی کا گورنمنٹ کالج و یمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے ساتھ معاہدہ

ویٹرنری یونیورسٹی کا گورنمنٹ کالج و یمن  یونیورسٹی سیالکوٹ کے ساتھ معاہدہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گزشتہ روز گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے ساتھ تعلیمی وتحقیقی تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ کیا۔

 یادداشت پر دستخط ویٹر نری یونیورسٹی سے وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد اور ڈائریکٹر آفس آف ریسر چ انو ویشن اینڈ کمر شلا ئزیشن ڈاکٹر فر حان جمیل نے جبکہ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسا نہ کو ثر اور کنوینر ایکسٹر نل لنکجزڈاکٹر عا صمہ وحید قریشی نے منعقدہ تقریب میں کئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں