معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے اتحاد کی ضرورت : پیاف

معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے  کیلئے اتحاد کی ضرورت : پیاف

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) فہیم الرحمان سہگل ۔۔۔

سینئر وائس چیئرمین نصراللہ مغل اور وائس چیئرمین پیاف طاہر منظور چودھری نے 23مارچ کے موقع پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہمیں معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے مکمل تیاری اور اتحاد کی ضرورت ہے ،ہم سب اس موقع پر ملکی معاشی ترقی کے عہد کی تجدید کریں اور پوری جانفشانی، تندہی اور حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ہو کر ملکی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ٖٖٖ

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں