سپیشل سیکرٹری صحت کی کھلی کچہری

سپیشل سیکرٹری صحت کی کھلی کچہری

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سپیشل سیکرٹری آپریشنزمحکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن شعیب جدون نے کھلی کچہری لگائی۔

سائلین نے درخواستیں پیش کیں۔ شعیب جدون نے افسروں کو درخواستوں پر فوری عملدرآمدکرنے کی ہدایت کی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں