یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا سے وظائف کیلئے درخواستیں طلب

یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا سے وظائف کیلئے درخواستیں طلب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 98یونیورسٹیوں اور ان سے ملحقہ سرکاری کالجوں کے طلبا سے وظائف کے لئے درخواستیں طلب کر لیں۔

 صرف میرٹ پر داخل ہونے والوں کی درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ سیلف فنانس کی بنیاد پر داخلہ لینے والے وظیفے کیلئے درخواستیں نہیں دے سکتے ،6ہزار روپے ماہوار دئیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں