مختلف مقامات سے 10سالہ لڑکی ،17سالہ لڑکا اغوا

مختلف مقامات سے 10سالہ  لڑکی ،17سالہ لڑکا اغوا

قصور( نمائندہ دنیا) دو مختلف مقامات سے 10سالہ لڑکی اور17سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا گیا۔

شہری شعیب نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میں اپنی 10 سالہ بیٹی (م) کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اسکی دوائی لینے جا رہا تھا جب میں ارزانی پور کے قریب پہنچا تو موٹر سائیکل سوار افراد مجھ سے زبردستی میری بیٹی کو اغوا کرکے فرارہوگئے ، حافظ عمران نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میرا 17سالہ بیٹا حبیب اﷲ گھر سے لاپتہ ہے ،پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں